Masala Fried Bread Recipe Recipe By Food Fusion

21 Comments

Leave a Reply
  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    اسلام علیکم
    تجوید القرآن کی خواتین ممبرز کے لیے ایک اہم اعلان
    اللہ تعالی کی توفیق اور رحمت سے تجوید القران پیج کی طرف سے آن لاین تجوید اور تحفیظ القران کی کلاسز کا آغاز کیا جارہا ہے
    تاکہ زیادہ سے زیادہ بہنیں قرآن سے تعلق جوڑ کے رب کی رضا اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں سمیٹ سکیں…

    تجوید کلاس کی تفصیل یہ ھے

    ہر سٹوڈنٹ کی کلاس علیحدہ ہوگی
    یعنی ہر سٹوڈنٹ کو ٹیچر واٹس ایپ کال کے ذریعے پڑھائیں گی۔

    کلاس روزانہ آدھا گھنٹہ ھوگی صرف ہفتہ اتوار چھٹی ھوگی۔

    کلاس کا وقت سٹوڈنٹ کی مرضی کا ھوگا ,ھماری کوشش ھوگی اسی ٹائم ٹیچر مہیا کی جائے

    امید ھے وہ بہنیں جنہوں نے تجوید نہیں پڑھی ,اس موقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں گی اور رب کی رضاوخوشنودی حاصل کرنے کے لیے کوشش کریں گی ان شاء اللہ.

    نوٹ

    خواتین تجوید کلاس خود بھی لے سکتی ہیں اور اپنے بچوں/ بچیوں کو بھی آن لاین تجوید پڑھواسکتی ہیں

    جو بہنیں خود یا اپنے بچوں کوآن لاین قرآن پاک تجوید سے پڑھانے یا حفظ کرنے / کرانے کی خواہشمند ہوں وہ دیگر معلومات کے لیے اس نمبر پہ مسیج کرسکتی ہیں
    0333 2288109

    میسج صرف وہ بہنیں کریں جو واقعی
    کلاس لینے کی خواہشمند ھوں .. صرف خالی معلومات لے کر ھمارا وقت نہ ضائع کریں…

    صدقہ جاریہ کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔

    *جزاکم اللہ خیراََ کثیراََ *

    ایڈمن ؛ تجوید القران

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *